ڈائریکٹر کلیم راجپوت کی دعوت ولیمہ چند روز تک ہوگی

ڈائریکٹر کلیم راجپوت کی دعوت ولیمہ چند روز تک ہوگی

لاہور (فلم رپورٹر) ڈائریکٹر کلیم راجپوت کی دعوت ولیمہ چند روز تک ہوگی ۔ کلیم راجپوت نے گزشتہ سال اداکارہ نوال الیاس سے شادی کی تھی لیکن بعض وجوہات کی بنا پر وہ دعوت ولیمہ کا اہتمام نہیں کرسکے تھے جو اب منعقد کی جا رہی ہے۔

مزید : کلچر