پر یانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ بہن بھائی بنےں گئے

پر یانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ بہن بھائی بنےں گئے

ممبئی (اے این این) حال ہی میں ریلیز ہو نے والی بالی ووڈ کی فلم ”غنڈے“ میں ایک دوسرے کی محبت میں گر فتار پر یانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ اپنی آنے والی نئی فلم دل دھڑکنے دو میں ایک دوسرے کے بہن بھائی کا کر دار ادا کریں گے۔ہٹ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ کی ہدایت کارہ رویا اختر اس فلم کو ڈائیریکٹ کر رہی ہیں جس میں پر یانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ کوبہن بھائی کے کر داروں میں منتخب کر لیا گیا ہے۔پر یانکا اور رنویر سنگھ کے علاوہ انوشکا شر ما اور زویا اختر کے حقیقی بھائی فرحان اختر بھی اس اسٹار کاسٹ فلم کا حصہ ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز عنقریب کر دیا جائے گا ۔

مزید : کلچر