انگلش بلے باز اینڈریو اسٹراس 37 برس کے ہوگئے

انگلش بلے باز اینڈریو اسٹراس 37 برس کے ہوگئے

 لندن (اے اےن اےن ) انگلےنڈ کرکٹ ٹےم کے افتتاحی بلے باز اےنڈرےو اسٹراس 37 برس کے ہوگئے ۔ وہ 2 مارچ 1977 کو جنوبی افرےقہ کے شہر جوہانسبرگ مےں پےدا ہوئے ۔ انہوںنے اپنے کےرئر کے دوران اب تک 100 ٹےسٹ، اےک روزہ کرکٹ مےں 127 اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ مےں 4 مےچز کھےلے ہےں ۔ ٹےسٹ کرکٹ مےں انہوںنے 7037 رنز سکور کئے جبکہ اےک روزہ کرکٹ مےں 4205 رنز سکور کرنے مےں کامےاب ہوئے ۔

 ٹوئنٹی 20 کرکٹ مےں 73 رنز سکور کرسکے

مزید : کھیل اور کھلاڑی