قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش روانہ ہوگی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش روانہ ہوگی

لاہور (اے پی پی) بنگلہ دیش میں ہونے والے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش ویمن کے ساتھ ہونے والی کرکٹ سیریز کے لئے پاکستان کی 15رکنی ویمن کرکٹ ٹیم کا مریدکے میں جاری تربیتی کیمپ ہفتہ کے روز ختم ہوگیا، ٹیم آج (اتوار) کی علی الصبح لاہور سے فلائٹ نمبر ای کے 623کے ذریعے بنگلہ دیش روانہ ہوگی ۔ کیمپ میں کھلاڑیوں کو ٹیم مینجر عائشہ اشعر کی زیر نگرانی بیٹنگ ،باﺅلنگ ،فیلڈنگ کی ٹریننگ دی گئی ۔کیمپ میں ٹریننگ کرنے والی خواتین کھلاڑی جیت کے لئے پر عزم نظر آرہی تھیں ۔

پندرہ رکنی ٹیم میں کپتان ثناءمیرنائب کپتان بسمعہ معروف ،سیدہ نین فاطمہ عابدی ،ندا رشید ،جویریہ ودود ،وکٹ کیپر سیدہ بتول فاطمہ نقوی ،عثماویہ اقبال کھوکھر ،کانیتہ جلیل ،سومایا صدیق ،سعدیہ یوسف ،بی بی ناہیدہ ،ثانیہ اقبال ،سدرہ امین اور مرینہ اقبال شامل

مزید : کھیل اور کھلاڑی