ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دوسے ا ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگے

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دوسے ا ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگے

اینٹیگا(سپورٹس ڈےسک ) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج سر ویون رچرڈز سٹیڈیم، اینٹیگا میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے 15 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 مارچ کو اسی میدان پر کھیلا جائے گا۔   

مزید : کھیل اور کھلاڑی