نائجیریا میں دو دھماکے ، 10افراد ہلاک

نائجیریا میں دو دھماکے ، 10افراد ہلاک
نائجیریا میں دو دھماکے ، 10افراد ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میدوگوری( مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی نائجیریا میں یکے بعد دوبم دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔  میدوگوری شہر کی مارکیٹ میں پہلا دھماکہ لکڑی والے ایک ٹرک میں ہوا جس پر چیخ و پکار جاری تھی کہ دوسرا دھماکہ بھی ہوگیا۔ 

مزید : بین الاقوامی