ملکی ترقی و استحکام تعلیمی ترقی سے ہی ممکن ہے ‘ روحیل اصغر

ملکی ترقی و استحکام تعلیمی ترقی سے ہی ممکن ہے ‘ روحیل اصغر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( کامرس رپورٹر) مسلم لےگی رہنما و چیئر مین پیپلز ویلفیئر ایسو سی ایشن خرم روحیل اصغر نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اور ملکی ترقی و استحکام تعلیمی ترقی سے ہی ممکن ہے یہی وجہ ہے کہ وزےر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شرےف نے فروغِ تعلیم کو اپنا مشن بنا رکھا ہے اور حکومتی خزانے ذہین بچوں کے لےے کھول دئےے ہیں وہ گزشتہ روز آئمہ پبلک سکول کے سالانہ نتائج کی تقرےب سے خطاب کر رہے تھے تقرےب میں بچوں نے مختلف ٹےبلو ڈرامے اور خاکے بھی پیش کئے مہمان خصوصی خرم روحیل اصغر نے ذہین بچوں میں انعامات تقسیم کئے اور سکول کے پرنسپل فےاض خان کی ان کاوشوں کو سراہا جو وہ بچوں کی کردار سازی حوالے سے انجام دے رہے تھے ۔