رشوت لینے والے سب انسپکٹر کےخلاف اینٹی کرپشن کومقدمہ درج کرنے کا حکم

رشوت لینے والے سب انسپکٹر کےخلاف اینٹی کرپشن کومقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج طارق محمود ضرغام نے رشوت لینے والے سب انسپکٹر کے خلاف اینٹی کرپشن کومقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا فاضل عدالت میں سوڈھیوال کے رہائشی افتخار حسین نے ماڈل ٹاﺅن کچہری بخشی خانے کے سب انسپکٹر غلام نبی کے خلاف رشوت لینے کی درخواست دائر کررکھی تھی جس پرفاضل جج نے گزشتہ روز سماعت کے بعد مذکورہ بالا احکامات جاری کردیئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4