جناح اسلامیہ کالج کا منفرد اعزاز

جناح اسلامیہ کالج کا منفرد اعزاز

لاہور(پ ر) جناح اسلامیہ کالج آف کامرس پیکو روڈ ٹاﺅن شپ لاہور کے طلباءو طالبات نے ایم بی اے پارٹ ون، ٹو، تھری کے سالانہ امتحانات میں پہلی پوزیشن سمیت مجموعی طور پر 16 پوزیشنز حاصل کیں ایم بی اے پارٹ تھری میں جناح اسلامیہ کالج کی پاس ہونے کی شرح 80 فیصد رہی اور یہ بھی ایک تاریخ ریکارڈ ہے تقریب میں کامیاب ہونے والے طلباءکو گول میڈلز سے نوازا گیا چیئرمین محمد یوسف مغل نے طلباءاور اساتذہ کی کارکردگی کوبہت سراہا انہوں نے اتنی زیادہ پوزیشنز حاصل کونے کو اللہ کا فضل عظیم قرار دیا گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے طلباءو طالبات نے چیئرمین محمد یوسف مغل اور پرنسپل محمد یونس مغل کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4