کشمالہ طارق کس حیثیت سے پارلیمنٹ لاجز میں رہتی ہیں، جمشید دستی

کشمالہ طارق کس حیثیت سے پارلیمنٹ لاجز میں رہتی ہیں، جمشید دستی

ملتان(وقائع نگار) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں سابق ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق ایک وزیرکے کمرے میں کس حیثیت سے رہ رہی ہیں ۔ اس کمرے میںایک اور وزیر بھی آتے اور رہتے ہیں ۔ مجھے دونوں وزراءیہ بتادیں کہ ان کا کشمالہ طارق سے کیا رشتہ ہے اور وہ کس رشتے سے ان کے کمرے میں رہتی ہیں ۔

کشمالہ طارق

مزید : صفحہ اول