اوباما کتنے ہی مصروف ہوں، ایکسرسائز کے لیے وقت نکال لیتے ہیں

اوباما کتنے ہی مصروف ہوں، ایکسرسائز کے لیے وقت نکال لیتے ہیں

واشنگٹن(آن لائن )امریکی صدر بارک اوباما کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں ایکسر سائز کے لیے وقت نکال لیتے ہیں ، ان کے ساتھ نائب صدر جو بائیڈن بھی ورزش کرتے ہیں۔یہ مثال ہے ان لوگوں کے لیے بھی جو مصروفیت کا بہانہ بناکر ہلنے کانام تک نہیں لیتے۔

مزید : عالمی منظر