کولمبیا ،20 منزلہ عمارت کو کنٹرولڈ بلاسٹ سے تباہ کردیاگیا

کولمبیا ،20 منزلہ عمارت کو کنٹرولڈ بلاسٹ سے تباہ کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میڈیلین (آئی اےن پی) کولمبیا میں20 منزلہ عمارت کو معیاد مکمل ہونے پر کنٹرولڈ بلاسٹ سے تباہ کردیا گیا، بلند و بالا عمارت دیکھتے ہی دیکھتے مٹی کا ڈھیر بن گئی۔کولمبین شہر میڈیلین مین بیس منزلہ عمارت کو ڈائنا مائٹ کی مدد سے گرایا گیا، عمارت گرتے ہی ہرطرف دھوئیں کے بادل چھا گئے۔عمارت میں دراڑیں پڑنے کے باعث ماہرین نے اسے رہائشیوں کیلئے غیر محفوظ قرار دیا تھا۔ جس کے باعث عمارت کو منہدم کیا گیا۔عمارت کو گرانے کیلئے پچہتر کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا، یہ منظر دیکھنے کیلئے سیکڑوں افراد جمع ہوئے۔

مزید :

عالمی منظر -