امریکہ کے اپنے شہریوں کو یوکرائن کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

امریکہ کے اپنے شہریوں کو یوکرائن کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے اپنے شہریوں کے لئے یوکرائن کا سفر نہ کرنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری انتباہ میں امریکی شہریوں سے کیا گیا ہے کہ وہ یوکرائن کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں جبکہ یوکرائن میں موجود امریکی شہریوں کو انتہائی محتاط رہنا ہوگا۔

مزید :

عالمی منظر -