گزشتہ ہفتے روپیہ 16 کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ،18کے مقابلے میں کمزور ہوا

گزشتہ ہفتے روپیہ 16 کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ،18کے مقابلے میں کمزور ہوا

کراچی(آن لائن) گزشتہ کارو باری ہفتے کے دوران انٹر بنک اور فاریکس مارکیٹ میںپاکستانی روپیہ 16 کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط جبکہ18 کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قدر میں 20 پیسے جبکہ یورو میں 50 پیسے کی معمولی کمی ہوئی۔ اس دوران نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں1 روپے26پیسے اضافہ ہوا۔ برطانوی پاو¿نڈ53پیسے، برازیلین ریئل 99 پیسے جبکہ سوئس فرانک کی قدر44 پیسے بڑھ گئی۔

مزید : کامرس