40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(اے پی پی) 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 57 ویں قرعہ اندازی (کل) پیر کو پشاور میں منعقد ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے، دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات جیتنے والے خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -