پاکپتن سے مشتبہ افغان باشندہ گرفتار

پاکپتن سے مشتبہ افغان باشندہ گرفتار
پاکپتن سے مشتبہ افغان باشندہ گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پاکپتن (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے بابافریدؒ کے دربار کے قریب سے مشتبہ افغانی باشندہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق میر خان کابل کا رہائشی ہے اور غیرقانونی طورپر رہائش پذیر تھاجس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

مزید : پاکپتن