پولیس کا راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 15مشکوک افراد گرفتار

پولیس کا راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 15مشکوک افراد گرفتار
پولیس کا راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 15مشکوک افراد گرفتار

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ پیرودھائی اور صادق آباد کی حدودمیں کارروائی کے دوران 15مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا، آٹھ موٹرسائیکلیں بند کی گئیں ۔ پولیس کے مطابق 205گھروں اور 371افراد کی تلاشی لی گئی۔

مزید : راولپنڈی