اٹک میں ٹریفک حادثہ ، چھ افرادجاں بحق

اٹک میں ٹریفک حادثہ ، چھ افرادجاں بحق
اٹک میں ٹریفک حادثہ ، چھ افرادجاں بحق

  

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) جی ٹی روڈ پرفقیرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہٹیاں کے قریب راولپنڈی سے پشاور جانیوالی مسافروین سامنے سے آنیوالی کار سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میںچھ افرادجاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ، نعشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال اٹک منتقل کردیاگیاہے جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید : اٹک