انڈونیشیا میں بلیاں ، کتے روسٹ ہونے لگے

انڈونیشیا میں بلیاں ، کتے روسٹ ہونے لگے
انڈونیشیا میں بلیاں ، کتے روسٹ ہونے لگے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورورپورٹ)انڈونیشیا دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جہاں پر کتے ‘ بلیاں ‘ بندر ‘ اژدھا سانپ ‘ سور ‘ اور دیگر جانوروں کو گاہک کے سامنے روسٹ کر دیا جاتا ہے اور لوگ اپنی پسند کے مطابق جانوروں کو روسٹ کروا کر کے مزے لیتے ہیں ۔روسٹ کیے جانے والے مذکورہ جانور زندہ حالت میں پنجروں میں موجود ہوتے ہیںاور لوگ انہیں بڑے بڑے اوون میں روسٹ کروا کر نہ صرف موقع پر ہی لطف اندروز ہوتے ہیں بلکہ گھر بھی لے جاتے ہیں جبکہ پوش علاقوں میں بڑی بڑی تقریبات میں پسندیدہ ڈش کے طور پر مرغوب کھانا تصور کیا جاتا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس