ساﺅتھ ویلز میں ’آسمان‘ رنگ بدل گیا

ساﺅتھ ویلز میں ’آسمان‘ رنگ بدل گیا
London
کیپشن: South Wells

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)ساﺅتھ ویلز نور فولک میں غروب آفتاب کے وقت ہونے والی بارش ‘ بادلوں اور دھوپ کے امتزا ج سے ایک حسین منظر پیدا ہوا جو اس سے قبل دنیا میں کہیں بھی نہیں دیکھا گیا۔ آسمان کو عوام نے 7رنگوں میں رنگ بدلتے ہوئے دیکھا اس علاقہ کے لوگوں نے ان حسین مناظر کو اپنے موبائل فونز میں محفوظ کر لیا. برطانوی ذرائع ابلاغ نے ان تصاویر کو بہترین قدرتی مناظر قرار دیتے ہوئے انہیں خصوصی طور پر شائع کیا ہے ۔