غربت سے تنگ ماں چار بچیاں ایدھی سنٹرچھوڑگئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) غربت سے تنگ ماں اپنی چاربیٹیاں ایدھی سنٹرچھوڑگئی ہے ۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق خاتون نے اپنی چاروں بچیاں ایدھی سنٹرمیٹھادرمیں عبدالستار ایدھی کے حوالے کیں ، بچیوں کی عمریں ایک سے چھ سال کے درمیان ہیں ۔