گلوبل وارمنگ سے بداخلاقی، قتل ،ڈکیتیوں میں اضافہ ہوگا

گلوبل وارمنگ سے بداخلاقی، قتل ،ڈکیتیوں میں اضافہ ہوگا
گلوبل وارمنگ سے بداخلاقی، قتل ،ڈکیتیوں میں اضافہ ہوگا
کیپشن: گلوبل وارمنگ سے بداخلاقی، قتل ،ڈکیتیوں میں اضافہ ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ جرائم میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے خصوصاً بد اخلاقی کے واقعات تیزی سے بڑھ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق امریکہ میں قتل و غارت بھی بڑھ سکتی ہے چوریوں، ڈکیتیوں کے واقعات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ ایک جائزہ میں ان عوامل پر غور و فکر کیا گیا ہے جو گلوبل وارمنگ اور جرائم میں تعلق پیدا کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2099ءتک صرف امریکہ میں بداخلاقی کے واقعات میں ایک لاکھ 80ہزار کا اضافہ ہو سکتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -