آفریدی کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا

آفریدی کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا
آفریدی کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے بھارت کوشکست سے ہمکنارکرنے پر سابق کپتان اوراس میچ کے ہیروشاہد آفریدی کو گولڈ میڈ ل پہنانے کااعلان کیاہے۔جیونیوز کے مطابق شاہد آفرید ی کو سونے کاتاج بھی پہنایا جائے گا۔

مزید : بزنس