پاکستان سے بھارت کی شکست اور 245کا اعداد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کوپاکستان کے ہاتھوں شکست ہر 245رنز زیر بحث رہنے بھارتی کھلاڑیوں نے نجی ٹی وی پر تبصرے کرتے ہوئے کہاکہ 245کااعداد پاکستان کے لیے بہت لکی ہے جب شارجہ میں حامد شاندار نے آخری بال پر چھکا مارا تھاتو اس جیت بھی 245رنز تھے آ ج بھی 245زنز تھے اورپاکستان نے چھکا مار میچ جیت لیا۔