سابق انڈین کرکٹرز کوبھارتی شکست اور پاکستانی فتح ہضم نہ ہوسکی

سابق انڈین کرکٹرز کوبھارتی شکست اور پاکستانی فتح ہضم نہ ہوسکی
سابق انڈین کرکٹرز کوبھارتی شکست اور پاکستانی فتح ہضم نہ ہوسکی
کیپشن: 12

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سابق کھلاڑیوں کو بھی پاکستان کی فتح ہضم نہ ہوئی ۔ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارت کے ایک سابق کھلاڑی کاکہنا تھا کہ پاکستان کواپنی خوشیاں اور ان کااظہار کچھ سنبھال کررکھیں ابھی فائنل میچ باقی ہے۔

مزید :

لاہور -