غرور خاک میں مل گیا ، کوہلی نے آفریدی کے چھکے پر سرپکڑلیا

غرور خاک میں مل گیا ، کوہلی نے آفریدی کے چھکے پر سرپکڑلیا
غرور خاک میں مل گیا ، کوہلی نے آفریدی کے چھکے پر سرپکڑلیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے شکست کھانے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان ے سابق کپتان کے فتح سے ہمکنار کرنے والے چھکے کو دیکھتے ہیں سر پکڑ لیا اور اس کے ساتھ ہی ان کا چہرہ بھی اتر گیا ۔ اس سے پہلے جب شاہد آفریدی نے چھکا لگایا تو تو بھی ان کی حالت دیکھنے والی تھی لیکن انہوں نے اتنی اذیت محسوس نہ کی تھی جبکہ سعید اجمل کی وکٹ گرنے پر انہوں نے ایک طرح سے فتح یاب ہونے کے مخصوص انداز کا بھی ااظہار بھی بڑے مغرور انداز سے کیا ۔

مزید : کھیل