جنہوں نے حق ادا کیا مگر ۔۔

جنہوں نے حق ادا کیا مگر ۔۔
جنہوں نے حق ادا کیا مگر ۔۔
کیپشن: 1414

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو شکست سے دوچار کرنے والی پاکستانی ٹیم کے اوپنر بلے بازوں کو اس فتح کا بنیادی کرداد قراردیا گیا ہے۔ بھارت کے دیے جانے والے 246رنز کے ہدف پر ’نشانہ بازی‘ کرتے ہوئے شرجیل خان25 جبکہ احمد شہزاد 42 رنز بنائے تھے ۔ مبصرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ مگر ساری مبارکباد شاہد آفریدی کے دیکر انہیں نظر انداز کرنا درست نہیں ۔

مزید :

کھیل -