ایشیا کپ جیتنا ہے :شاہد آفریدی

ایشیا کپ جیتنا ہے :شاہد آفریدی
ایشیا کپ جیتنا ہے :شاہد آفریدی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن کے سابق کپتان شاہد آفرید ی نے بھارت کوشکست دینے کے بعد خوشی کااظہار کرتے ہوئے پوری قوم کو مبارکباد دی ۔ان کاکہنا تھاکہ کامیابی کی اصل وجہ ان پر ساتھی کھلاڑیوں اور خاص کپتان کااعتماد ہے۔ان کا کہنا تھا تھا ان کا مقصد ایشیا کپ جیتنا ہے ۔

مزید : کھیل