پاکستان کی فتح پر مٹھائی اور دودھ بانٹا گیا

پاکستان کی فتح پر مٹھائی اور دودھ بانٹا گیا
پاکستان کی فتح پر مٹھائی اور دودھ بانٹا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گوجرانولہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر جہاں آتشبازی کی گئی اور ہوائی فائرنگ کی گئی تو گوجرانوالہ میں ایک دکاندار نے منوں دو دھ بانٹ دیا ۔ابتدائی طور پر پاکستان کی فتح اور بھارت کی شکست کی خوشی میں دودھ میں جلیبیاں ملا کر بانٹی گئی اس پر منوں دودھ بانٹا گیا۔

مزید : گوجرانوالہ