کرکٹ ٹیم کو عمران کی مبارکباد سرِ فہرست رہی

کرکٹ ٹیم کو عمران کی مبارکباد سرِ فہرست رہی
کرکٹ ٹیم کو عمران کی مبارکباد سرِ فہرست رہی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈھا کہ میں پاکستا ن کی طرف سے بھارت کو شکست دیتے پر سب سے پہلے مبارکباد کا پیغام سابق کپتا ن اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دوسرے نمبر پر گورنر سندھ عشرت العباد، تیسرے نمبر پیپلز پارٹی کے رہنما اویس مظفر اورچوتھے نمبر پر پیپلز پارٹی کے شریک سربراہ آصف علی زرداری کی طرف سے دی گئی۔

مزید : کراچی