کرکٹ کے بگ بی جانبداری کرکے بھی بھارتی شکست نہ بچا سکے
ڈھاکہ(مانیٹر نگ ڈیسک)کرکٹ پر قبضہ کرنے والے تین بگ بی ایک بار پھر شکست سے دوچار ہوتے جن کی بھرپور جانبداری بھی بھارت کو فتح نہ دلا سکیں۔میچ کے دوران ایک ایمپائر کاتعلق آسٹریلیا اوردوسرے کاتعلق انگلینڈ سے تھا۔ دونوں نے پاکستان باﺅلروں کی کئی اپیلیں مسترد کرکے ان کھلاڑیوں کو بھی ناٹ آﺅٹ قراردیا جو کیمرے کی نظر میں واضح طور پر آﺅٹ تھے۔