اسپنر محمد نواز کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،سرفراز احمد

اسپنر محمد نواز کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،سرفراز احمد

دبئی (سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے فتح گر فائنل اوور کرنے پر محمد نواز کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسپنر کی جتنی بھی تعریف کی جائے، وہ کم ہے۔پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میچ میں بہت زیادہ دبا ؤتھا، ایک ہی میچ تھا اور دونوں ٹیموں کی کوشش تھی کہ وہ یہ میچ جیت کر فائنل میں پہنچیں لیکن خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں یہ ناممکن فتح ملی جس کا سہرا پوری ٹیم کے سر جاتا ہے۔دوسری جانب پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ تاریخ نے خود کو دہرایا ہے کیونکہ گزشتہ ایڈیشن میں بھی ہمارے ساتھ یہی ہوا تھا لیکن کرکٹ بدلتی قسمت اور خوبصورت حادثات کا

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...