پی ایس ایل فائنل کے سبب قومی ہاکی کھلاڑیوں کی تیاریاں متاثر

پی ایس ایل فائنل کے سبب قومی ہاکی کھلاڑیوں کی تیاریاں متاثر

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فائنل کی وجہ سے قومی ہاکی کھلاڑیوں کی تیاریاں بھی متاثر ہوگئیں، نیشنل اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول کیمپ اب دوبارہ 6 مارچ سے شروع ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم ان دنوں دورۂ آسٹریلیااور نیوزی لینڈ کے ساتھ رواں برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ نشتر اسپورٹس کے ایریا کو حساس اداروں کی طرف سے کنٹرول میں لیے جانے کے بعد ہاکی کیمپ فائنل کے بعد شروع ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...