رسک سے بھرپور کردار کرنے کی خواہش ہے :کترینہ کیف

رسک سے بھرپور کردار کرنے کی خواہش ہے :کترینہ کیف
 رسک سے بھرپور کردار کرنے کی خواہش ہے :کترینہ کیف

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا کہ فلموں میں کچھ مختلف اور رسکی قسم کے کردار کرنے کی شدید خواہش ہے۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کترینہ کیف نے کہا کہ اتنا عرصہ اداکاری کرنے کے بعد اب کچھ چیلنج سے بھرپور کردار کرنے کی خواہش ہے ،انہوں نے کہا کہ اب اگر کسی مختلف کردار کی پیشکش ہوئی تو رسک لینے سے کبھی نہیں گھبراؤں گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...