سنیل شیٹھی کے والد آنجہانی ہو گئے

سنیل شیٹھی کے والد آنجہانی ہو گئے

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کے والد ویراپا شیٹھی 93 سال کی عمر میں آنجہانی ہوگئے۔ ویراپا شیٹھی ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔اطلاعات کے مطابق ان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی ۔ ویرپا شیٹی ایک ہوٹل کے مالک تھے اور 2013 ء سے فالج میں مبتلا تھے جس کے بعد اداکار سنیل شیھی نے اداکاری کو چھوڑ کر اپنے والد کے کاروبار میں ان کی مدد کی اور ان دنوں وہ اپنے والد کے کاروبار کو آگے بڑھانے کے لئے مصروف ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...