فلم’’ وجود‘‘ کی شوٹنگ کا پہلا سپیل مکمل
لاہور(فلم رپورٹر ) جاوید شیخ کی نئی اردو فلم’’ وجود‘‘ کی شوٹنگ کا پہلا سپیل مکمل ہوگیا ہے جاوید شیخ نے بتایا کہ اب ہمیں فلم بینوں کو معیاری فلمیں دینا ہوں گی،میں اپنی فلم کو ہر لحاظ سے معیاری اور خوبصورت بنا رہا ہوں،مجھے امید ہے کہ میری فلم وجود عوام کو ضرور پسند آئے گی۔