فلم اور ٹیلی ویژن پر یکساں مصروف ہوں،سینئراداکارظفر عباس

فلم اور ٹیلی ویژن پر یکساں مصروف ہوں،سینئراداکارظفر عباس
 فلم اور ٹیلی ویژن پر یکساں مصروف ہوں،سینئراداکارظفر عباس

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار ظفرعباس کو ڈائریکٹر شاہدراناکی نئی فلم ’’خدا اورمحبت‘‘میں اہم رول کے لئے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔اس حوالے سے ظفرعباس نے بتایا کہ میں فلم اور ٹیلی ویژن پر یکساں مصروف ہوں اور اس وقت میری دوفلمیں اور پانچ سیریلز زیر تکمیل ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...