ریتھک ’’سرکار 3‘‘ میں یامی گوتم کا نیا روپ دیکھنے کو بے تاب

ریتھک ’’سرکار 3‘‘ میں یامی گوتم کا نیا روپ دیکھنے کو بے تاب
 ریتھک ’’سرکار 3‘‘ میں یامی گوتم کا نیا روپ دیکھنے کو بے تاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن فلم" سرکار 3 " میں یامی گوتم کا نیا روپ دیکھنے کے لئے پر جوش ہیں ۔یامی گوتم اس سے قبل ریتھک روشن کے ساتھ فلم "قابل " میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد رام گوپال ورما کی " سرکار 3 " میں نظر آئیں گی ۔بھارتی زراؤ ابلاغ کے مطابق رییھک روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ انہیں تھرلر فلم "سرکار "3 کی ریلیز کا انتظار ہے اور اس فلم کو دیکھنے کے لئے بہت پر جوش ہیں۔ فلم میں میگا سٹار امیتابھ بچن ،جیکی شروف ،منوج باجپائی ،یامی گوتم اور امت سدھ شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -