مہنگائی کا طوفان پانامہ کیس سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے،جمشید چیمہ

مہنگائی کا طوفان پانامہ کیس سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے،جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران ہر15روز عوام پر پیٹرولیم بم گرا کر کس بات کا انتقام لے رہے ہیں؟ ۔ حکمران ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مہنگائی کا سونامی لا کر عوام کی توجہ پانامہ کیس سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ان کی تمام تدبیریں ناکام رہیں گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...