ڈکیتی مزاحمت پر 6بچوں کا باپ قتل نبیلہ حاکم کا توجہ دلاؤ نوٹس جمع

ڈکیتی مزاحمت پر 6بچوں کا باپ قتل نبیلہ حاکم کا توجہ دلاؤ نوٹس جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے سرگودھا میں دوران ڈکیتی 6بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے خلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔چک 91کا رہائشی ناصر محنت مزدوری کرتا تھا گھر واپسی پر ڈاکوں نے دوران ڈکیتی مذمت پر اس کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔بعد ازراں مقتول کے اہلخانہ نے لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔کیاپولیس نے ابھی تک واقعہ کا مقدمہ کرلیا ہے اور کتنے ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔