بوگس دلائل شریف خاندان کو احتساب سے نہیں بچا سکتے

بوگس دلائل شریف خاندان کو احتساب سے نہیں بچا سکتے

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ بوگس اور بیکار دلائل کا انبار لگا کر شریف خاندان احتساب سے نہیں بچ سکتا پاناما گیٹس وزیر اعظم کے گلے کا پھندا بن گیا ہے وزراء نے کیس کو کمزورپا کر عدالت اورججوں پر چڑھائی کر کے حکمران خاندان کو کھائی میں دھکیل دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...