پٹرول مہنگا ہونے سے روزمرہ استعمال کی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں

پٹرول مہنگا ہونے سے روزمرہ استعمال کی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں

لاہور (رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کے مرکزی رہنما لطیف مغل نے دو ماہ میں چوتھی بار عوام پر پٹرول بم گرانے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے وزیر خزانہ کی عوام دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ہے اب ہر 15 دن بعد پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1