یونین کونسل83سمن آباد،بابا اعظم چوک اور گنج بخش روڈ کے دورے

یونین کونسل83سمن آباد،بابا اعظم چوک اور گنج بخش روڈ کے دورے

لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے ڈپٹی مئیرمیاں طارق کے ہمراہ یونین کونسل 83سمن آباد کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ معز ز ین علاقہ بھی تھے۔ انہوں نے یونین کو نسل کا دورہ کیا اور علاقہ کی خستہ حال سڑکوں بارے فوری حکمت عملی اپنانے اور ترقیاتی کاموں کو شروع کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا تمام یونین کونسلوں کو 13بلین روپے کے ترقیاتی فنڈز دئیے گئے ہیں جس سے ترقیاتی کاموں کو عروج کو فوری عر وج حاصل ہو گا۔ ڈپٹی مئیر میاں طارق کے ہمراہ مقبول روڈبا با اعظم چوک، گنج بخش روڈ، جاوید مارکیٹ،منیر احمد شہید روڈاور ملک چوک سلطان احمد روڈ کا دورہ بھی کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...