حکومت تیل کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس لے

حکومت تیل کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس لے

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے کہاہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھا کر حکومت نے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ،موجودہ حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے ،تحریک انصاف تیل کی قیمتوں میں اضافے کو مستر د کرتی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...