تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلافمذمتی قرارداد جمع کرا دی

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلافمذمتی قرارداد جمع کرا دی

لاہور (نمائندہ خصو صی ) تحریک انصاف نے پیٹرول کی مصنوعات میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی ہے پی ٹی آئی کے ایم پی اے محمد شعیب صدیقی کی طرف سے جمع کرائی جانے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی مصنوعات میں اضافے سے نہ صرف کرایوں میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ ٹرانسپورٹیشن کے نام پر ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1