حکمرانوں کی عیاشیوں اور لوٹ مار کی سزا عام آدمی کو مل رہی ہے

حکمرانوں کی عیاشیوں اور لوٹ مار کی سزا عام آدمی کو مل رہی ہے

لاہور(نمائندہ خصو صی ) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ بلاجواز ہے ،دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم جب کہ پاکستان میں بڑ ھائی جا رہی ہیںِ ،حکمران عوام کا خون چوسنا بند کر یں، حکمرانوں کی عیاشیوں اور لوٹ مار کی سزا عام آدمی کو مل رہی ہے ،وہ گذشتہ روزپارٹی دفتر میں شبیرسیال ، ثوبیہ کمال ،حاجی فیاض بھٹی اور رانا عبد السمیع کی قیادت میں ملنے والے وفود سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہے تھے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1