گھرکی ہسپتال میں جدید سہولتوں سے آراستہ 35 بیڈز پر مُشتمل بچہ وارڈ کاافتتاح

گھرکی ہسپتال میں جدید سہولتوں سے آراستہ 35 بیڈز پر مُشتمل بچہ وارڈ کاافتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر )گھرکی ہسپتال میں جدید سہولتوں سے آراستہ 35 بیڈز پر مُشتمل بچہ وارڈ کا گزشتہ روز افتتاح کیا گیا ۔ میاں طلعت محمود ، مینجنگ ڈائریکٹر اورئینٹ گروپ آ ف انڈسٹریز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ میاں طلعت محمود نے گھرکی ٹرسٹ ہسپتال کے بارے میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ اُن کی توقعات سے زیادہ جدید تقاضوں کے مطابق اپنا کام سرانجام دے رہا ہے۔ بچوں کی اس وارڈ میں خصوصاً شمالی لاہور اور ہسپتال کے گر دو نواح کے 112 دیہات کے بچوں کو بہترین ۸۱