سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے ساتھ ملاقات
لاہور(پ ر)پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ سے ملاقات ،گریڈ 22میں ترقی ہونے پر مبارک باد دی ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرادی ، گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر رانا نثار احمد، جنرل سیکرٹری چودھری غلام غوث ، نائب صدر بختیار احمد ، سلا