جعلی عاملہ نے بچہ کوئلوں پر بٹھادیا توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

جعلی عاملہ نے بچہ کوئلوں پر بٹھادیا توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے جعلی عاملہ کا 15 بچے کو کوئلوں پر بٹھانے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یاسمین نے بچے میں جن کے اثرات بتائے اور کہا کہ کوئلہ جلا ؤ مگر عاملہ نے تعویذ کے بجائے بچے کو جلتے کوئلوں پر بٹھا دیا ۔جس سے بچے کا نچلا دھڑ بری طرح جھلس گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...