تحریک انصافملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت بن چکی ہے،اظہر حسین

تحریک انصافملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت بن چکی ہے،اظہر حسین

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما اور جوہر ٹاؤن کی یونین کونسل 114کے چیئرمین چودھری اظہر حسین نے کہاہے کہ جوں جوں پانامہ کیس کا فیصلہ قریب آرہا ہے مغل اعظم خاندان اور ان کے درباریوں کے ہاتھ پاؤں پھول رہے ہیں۔

تحریک انصاف ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت بن چکی ہے اور عمران خان کرپٹ حکمرانو ں کے سامنے آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، جلد قوم پانامہ چور حکمرانوں کے خلاف تاریخی فیصلہ سنے گی۔

Back to Conversion Tool

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...